نائیجیریا :القاعدہ کیلئے جاسوسی کا الزام فوج نے 41 چرواہوں کو ہلاک کر دیا

نائیجیریا :القاعدہ کیلئے جاسوسی کا الزام فوج نے 41 چرواہوں کو ہلاک کر دیا

کانو(اے ایف پی)نائیجیریا کی ریاستی حمایت یافتہ ملیشیا اور فوج نے بورگو میں فولانی چرواہوں پر حملہ کر کے 41افراد کو ہلاک اور متعددکو گرفتار کر لیا ۔

 چرواہوں پر الزام تھا کہ وہ القاعدہ سے منسلک جماعت انصارُو کے جاسوس تھے ۔ نائیجیریا کی فوج نے فوری طور پر تبصرہ نہیں کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں