پاکستان کی کامیاب سفارتکاری پر دنیا کی نظریں مرکوز :عاصم افتخار

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری  پر دنیا کی نظریں مرکوز :عاصم افتخار

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہاہے کہ پاکستان عالمی سطح پر استحکام کا سبب بن رہا ہے ، اسکی بات توجہ سے سنی جارہی ہے ۔

عاصم افتخار نے نیویارک میں خصوصی گفتگو میں کہا پاکستان عالمی سطح پر استحکام کا سبب بن رہا ہے ، امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کی کامیاب سفارتکاری پر دنیا کی نظریں مرکوز ہیں، معرکہ حق کے بعد ایک سال میں عالمی سطح پر پاکستان ابھر کر سامنے آیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں