ایران کی جانب سے کسی بھی خطرے کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں:امارات

ایران کی جانب سے کسی  بھی خطرے کا جواب دینے کا  حق محفوظ رکھتے ہیں:امارات

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے برکس اجلاس میں ایران کی جانب سے یو اے ای پر حملوں کو جائز قرار دینے سے متعلق بیانات کو مسترد کردیا۔۔۔

 امارات وزیر مملکت نے حملوں کو اقوام متحدہ کے اصولوں کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ کسی بھی دھمکی کو قبول نہیں کرتے اور ایران کی جانب سے کسی بھی خطرے کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں اور ملک کی خود مختاری کے تحفظ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں