ٹرمپ کے چین کیساتھ کم طیاروں کے معاہدے کے اعلان پر بوئنگ کے شیئرگرگئے

ٹرمپ کے چین کیساتھ کم  طیاروں کے معاہدے کے  اعلان پر بوئنگ کے شیئرگرگئے

واشنگٹن(رائٹرز)امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ چین کے موقع پر سب سے بڑی کامیابی قرار دیا جانے والابوئنگ طیاروں کی فروخت کا معاہدہ سرمایہ کاروں کو متاثر نہ کر سکا۔۔۔

 جمعرات کو جب ٹرمپ نے کہا کہ چین 200 بوئنگ طیارے خریدے گا تو بوئنگ کے حصص میں 4 فیصد کمی آگئی، کیونکہ زیرِ غور تعداد تقریباً 500 طیاروں کی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں