ایران نے ہرمزگان صوبے میں اسرائیلی جاسوس ڈرون مار گرایا

ایران نے ہرمزگان صوبے میں  اسرائیلی جاسوس ڈرون مار گرایا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے ہرمزگان صوبے میں اسرائیلی جاسوس ڈرون مار گرایا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ڈرون ساحلی علاقے کے قریب پرواز کر رہا تھا جسے فضائی دفاعی نظام نے نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔ گرایا جانے والا ڈرون اسرائیل کا تھا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں