بھارت’’کاکروچ پیپلزپارٹی‘‘ کے بانی کا نئی دہلی میں حکومت مخالف احتجاج کا اعلان
نئی دہلی (اے ایف پی)بھارت کی طنزیہ سوشل میڈیا مہم ’’کاکروچ پیپلز پارٹی‘‘کے بانی ابھیجیت دیپکے نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکا سے نئی دہلی واپس آ رہے ہیں تاکہ اس وائرل آن لائن تحریک کو سڑکوں تک لے جایا جا سکے۔۔۔
انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ پولیس سے پرامن احتجاج کی اجازت لینے کیلئے بھارت واپس آ رہے ہیں اور ہفتے کے روز تعلیم کے وزیر کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔