سعودی عرب کی ایرانی حملوں کی مذمت، بحرین، کویت اور اردن سے اظہار یکجہتی

سعودی عرب کی ایرانی حملوں  کی مذمت، بحرین، کویت  اور اردن سے اظہار یکجہتی

ریاض (رائٹرز)سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے بحرین، کویت اور اردن کی خودمختاری کی خلاف ورزی اور ۔۔

ان  پر ایران کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ وزارت نے کہا کہ یہ حملے برادر ممالک کی سلامتی، علاقائی خودمختاری اور فضائی حدود کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔ سعودی عرب نے متاثرہ ممالک کے ساتھ مکمل یکجہتی اور حمایت کا اظہار بھی کیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں