قطری مذاکرات کار تہران پہنچ گئے
تہران(اے ایف پی )ایران امریکا اختلافات ختم کرانے کیلئے قطری مذاکرات کار تہران پہنچ گئے ۔۔۔
ایک باخبر سفارتکار نے بتایا کہ قطر کے مذاکرات کار جو پاکستان کے ساتھ مل کر ثالثی کی کوششوں میں شامل ہیں ، بدھ کے روز تہران پہنچے ہیں تاکہ باقی اختلافات کو ختم کرنے کی کوشش کی جا سکے ۔