اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا آئندہ الیکشن میں حصہ لینے کااعلان
تل ابیب(رائٹرز)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی جماعت لیکوڈ پارٹی نے گزشتہ روز ان کے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا، یہ اعلان اس وقت سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کے سیاسی مستقبل پر شکوک کا اظہار کیا ہے ۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی جماعت لیکوڈ پارٹی نے گزشتہ روز ان کے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا، یہ اعلان اس وقت سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کے سیاسی مستقبل پر شکوک کا اظہار کیا ہے ۔