اٹلی کا تہران میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان

 اٹلی کا تہران میں سفارتخانہ  دوبارہ کھولنے کا اعلان

روم(اے ایف پی) اٹلی کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ تہران میں اس کا سفارتخانہ کل جمعہ کو دوبارہ کھول دیا جائے گا۔۔۔

، جو مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث تین ماہ سے زائد عرصے سے بند تھا۔ اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ سفارتی عملہ سکیورٹی خدشات کے باعث عارضی طور پر آذربائیجان منتقل کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اب صورتحال میں بہتری کے بعد اطالوی سفیر اور دیگر سفارتی عملہ واپس تہران جا رہے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں