امریکا ایران ڈیل پر اسرائیلی میڈیا ناراض امریکی صدر کانام ڈونلڈ حسین ٹرمپ رکھ دیا
تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران امریکا ڈیل پر اسرائیل کی صرف حکومت نہیں بلکہ اس کا میڈیا بھی ٹرمپ سے سخت ناراض ہے ۔پریزنٹر نے اپنے تبصرے میں امریکی صدر کے نام کیساتھ حسین لگاتے ہوئے کہا کہ یہ ڈونلڈ حسین ٹرمپ ہیں۔
ایران امریکا ڈیل پر اسرائیل کی صرف حکومت نہیں بلکہ اس کا میڈیا بھی ٹرمپ سے سخت ناراض ہے ۔پریزنٹر نے اپنے تبصرے میں امریکی صدر کے نام کیساتھ حسین لگاتے ہوئے کہا کہ یہ ڈونلڈ حسین ٹرمپ ہیں۔