ڈونلڈ ٹرمپ نیویارک ٹائمز کی خبر پر بر س پڑے

ڈونلڈ ٹرمپ نیویارک ٹائمز  کی خبر پر بر س پڑے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نیویارک ٹائمز کی خبر پر بر س پڑے ، انہوں نے کہا کہ 4 ماہ کی ایران جنگ کے بعد زیادہ تبدیلی نہ لانے کانیویارک ٹائمزکا دعویٰ غلط ہے ۔۔۔

، ایران کی فوج،بحریہ اورفضائیہ ختم ہوچکی ہے ،لانچنگ پیڈز، میزائل ڈرونز کی تیاری کی ایرانی صلاحیت تقریباً ختم ہوچکی ہے ، ایرانی اعلیٰ قیادت ختم ہوچکی ہے ۔آبنائے ہرمز کھلی ہوئی ہے اور تیل کی ترسیل جاری ہے ، امریکی سٹاک مارکیٹ ریکارڈ سطح پر ہے ، یہ وہ تبدیلیاں ہیں جو رونما ہوئی ہیں۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں