دشمن کیساتھ تعاون کا الزام، ایران میں 3ہزار سے زائد افراد گرفتار

دشمن کیساتھ تعاون کا الزام، ایران  میں 3ہزار سے زائد افراد گرفتار

تہران (نیوز ایجنسیاں)ایرانی عدلیہ کے مطابق دُشمن کیساتھ تعاون کے الزام میں ایران میں3ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔۔

۔ترجمان ایرانی عدلیہ اصغر جہانگیر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار کیے گئے ان دُشمن کے ساتھیوں میں 684 افراد نے اسرائیل کیلئے آپریشنل کارروائیاں کیں اور 1258 نے سیاسی پروپیگنڈا اور میڈیا سرگرمیاں کیں،1061 افراد پر فردِ جرم عائد کر دی گئی اور غداروں کی سینکڑوں جائیدادوں کی نشاندہی بھی کی گئی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں