کینیڈا:یہودی اکثریتی علاقے میں فائرنگ،پولیس اہلکار سمیت 3ہلاک
مونٹریال (اے ایف پی) کینیڈا کے شہر مونٹریال کے ایک یہودی اکثریتی علاقے میں فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ۔۔
، جن میں ایک پولیس اہلکار اور مبینہ حملہ آور بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعے میں ایک اور پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا ۔ حکام نے فوری طور پر حملے کی وجہ یا واقعے کی مکمل تفصیلات جاری نہیں کیں۔