کولمبیا :ایبلارڈو صدارتی انتخابات میں کامیاب،ٹرمپ سمیت عالمی رہنماؤں کی مبارکباد
بگوٹا(اے ایف پی)کولمبیا میں صدارتی انتخابات میں دائیں بازو کے امیدوار ایبلارڈو نے اپنے بائیں بازو کے حریف سینیٹر ایوان سیپیدا کو شکست دے دی۔۔۔
حتمی نتائج میں ایبلارڈو کو 49اعشاریہ66 فیصد اور سیپیدا کو 48 اعشاریہ77 فیصد ووٹ ملے ۔ ایبلارڈو کی جیت کے بعد امریکا، ارجنٹائن، ایکواڈور اور دیگر لاطینی امریکی ممالک کے رہنماؤں نے انہیں مبارکباد دی ہے ۔ امریکی صدر ٹرمپ نے بھی ان کی کامیابی کو سراہا۔