سری لنکا کے سابق نیوی کمانڈروسنتھا کراناگوڈا بدعنوانی کے الزام میں گرفتار

سری لنکا کے سابق نیوی کمانڈروسنتھا  کراناگوڈا بدعنوانی کے الزام میں گرفتار

کولمبو (اے ایف پی)سری لنکا کے حکام نے سابق صدر مہندا راجا پاکسے کے صاحبزادے یوشیتھا راجا پاکسے کو غیر قانونی طور پر بحریہ میں بھرتی کرانے اور۔۔۔

 بیرون ملک تربیت دلوانے میں مبینہ کردار پر سابق نیوی کمانڈر ایڈمرل آف دی فلیٹ وسنتھا کراناگوڈا کو گرفتار کر لیا۔73 سالہ وسنتھا کراناگوڈا کو رشوت ستانی کمیشن نے 2006 میں یوشیتھا راجا پاکسے کو مطلوبہ اہلیت کے بغیر بحریہ میں بھرتی کرانے کے الزام میں حراست میں لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں