ورلڈ کپ 2026 رونالڈو کے کیریئر کا آخری ٹورنامنٹ ہو سکتا:بہن

ورلڈ کپ 2026 رونالڈو کے کیریئر  کا آخری ٹورنامنٹ ہو سکتا:بہن

ٹورنٹو (سپورٹس دیسک)کرسٹیانو رونالڈو کی بہن کاتیا اویرو نے اشارہ دیا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ انکے بھائی کے شاندار بین الاقوامی کیریئر کا آخری ٹورنامنٹ ہو سکتا ہے ۔

 انہوں نے کہا یہ رونالڈو کے لیے قومی ٹیم کے ساتھ ‘لاسٹ ڈانس’ ثابت ہو سکتا ہے ۔کاتیا اویرو کے مطابق انہیں موصول ہونیوالی معلومات کے مطابق رونالڈو جلد ہی بین الاقوامی فٹبال کو الوداع کہہ سکتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں