ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو میں ٹیلیفونک رابطہ،امریکا میں ملاقات پر اتفاق

ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو  میں ٹیلیفونک رابطہ،امریکا  میں ملاقات پر اتفاق

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈونلڈ ٹرمپ اوراسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے امریکا میں ملاقات پر اتفاق کیا ہے۔۔۔

 اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال اور خطے میں جاری پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا،بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ملاقات کی حتمی تاریخ یا مقام کا اعلان نہیں کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں