چین :سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 15افراد ہلاک، 270لاپتا

چین :سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ  سے 15افراد ہلاک، 270لاپتا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی۔

چینی سرکاری میڈیا کے مطابق275 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ چینی صدر شی جن پنگ نے تمام متعلقہ اداروں کو امدادی کارروائیاں تیز کرنے ، زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے اور متاثرین کی بحالی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں