ایران:حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں میں شریک شخص کو پھانسی دیدی گئی
تہران(اے ایف پی)ایران نے حکومت مخالف احتجاج میں شرکت کے الزام میں سزا یافتہ شخص محمد امینی دہقانی کو پھانسی دے دی۔۔۔
ایرانی عدلیہ کے مطابق سپریمکورٹ کی جانب سے سزا برقرار رکھے جانے کے بعد بدھ کو سزا پر عملدرآمد کیا گیا۔ حکام نے الزام عائد کیا کہ امینی دہقانی نے جنوری میں دیہقان کے گورنر ہاؤس کے باہر پٹرول بم پھینکا، سرکاری املاک اور پولیس سٹیشن کو نقصان پہنچایا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments