کانگو میں ایبولاوائرس بے قابو، 754 ہلاکتیں، 2 ہزار سے زائد متاثر

کانگو میں ایبولاوائرس بے قابو، 754  ہلاکتیں، 2 ہزار سے زائد متاثر

کنشاسا(اے ایف پی)کانگو میں ایبولا وائرس کی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی، جبکہ 754 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔۔۔

عالمی ادارہ صحت نے خبردار   کیا ہے کہ متاثرین کی حقیقی تعداد سرکاری اعدادوشمار سے دو سے چار گنا زیادہ ہو سکتی ہے ۔ وبا ملک کے پانچ صوبوں تک پھیل چکی ہے ، جبکہ بنڈی بوجیو قسم کے وائرس کے خلاف تاحال کوئی منظور شدہ ویکسین یا علاج دستیاب نہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...