شام :اسد دور میں کیمیائی ہتھیاروں کا نگران سابق فوجی افسرکرنل احمد گرفتار
دمشق(اے ایف پی) شامی حکام نے مفرور سابق صدر بشار الاسد کے دور کے ایک سابق فوجی افسر کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔۔
، جس پر سارین گیس کے ذخائر اور کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری کی نگرانی کا الزام ہے ۔ وزارت داخلہ کے مطابق کرنل احمد حبیب علی یونٹ 417 میں کیمیائی ہتھیاروں کے پروگرام سے وابستہ تھا اور اس نے 2013 اور 2017 میں مختلف علاقوں پر کیے گئے مبینہ کیمیائی حملوں میں استعمال ہونے والے سارین بموں کی تیاری کی نگرانی کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments