یوکرین پر روسی حملے 6 ہلاک، 20زخمی

یوکرین پر روسی حملے   6 ہلاک، 20زخمی

کیف(اے ایف پی)یوکرین میں روسی فضائی حملوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہوگئے ۔۔۔

روس نے بحیرہ اسود کے ساحلی شہر اوڈیسا اور سرحد کے ر قریب واقع شہر سومی میں صنعتی اور طبی تنصیبات کو حملوں کا نشانہ بنایا ۔ سومی کے گورنر نے بتایا کہ روسی حملوں میں 3 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوئے ۔ دوسری جانب اوڈیسا میں میزائل اور ڈرون حملوں کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری رہا، جہاں مزید 3 افراد ہلاک ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...