ناسا کا 100 پیٹا بائٹ موسمیاتی ڈیٹا سوئس سپرکمپیوٹر سنٹرمنتقل

ناسا کا 100 پیٹا بائٹ موسمیاتی ڈیٹا سوئس سپرکمپیوٹر سنٹرمنتقل

جنیوا (اے ایف پی) سوئٹزرلینڈ کے محققین نے مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کی تربیت اور امریکی فنڈنگ میں کٹوتیوں کے خدشات کے پیش نظر ناسا کا 100 پیٹا بائٹ موسمیاتی و ماحولیاتی ڈیٹا سوئس نیشنل سپرکمپیوٹنگ سینٹر منتقل کر دیا ۔ چھ ارب فائلوں کی منتقلی میں ایک سال لگا ۔

سوئٹزرلینڈ کے محققین نے مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کی تربیت اور امریکی فنڈنگ میں کٹوتیوں کے خدشات کے پیش نظر ناسا کا 100 پیٹا بائٹ موسمیاتی و ماحولیاتی ڈیٹا سوئس نیشنل سپرکمپیوٹنگ سینٹر منتقل کر دیا ۔ چھ ارب فائلوں کی منتقلی میں ایک سال لگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...