بھارتی ترانے کی توہین پر 3سال قید کا قانون لانے کا فیصلہ

 بھارتی ترانے کی توہین پر  3سال قید کا قانون لانے کا فیصلہ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت حکومت نے متنازعہ قومی ترانے وندے ماترم کی توہین کو قابل سزا جرم قرار دینے کے لیے نیا قانون متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔۔

 جس کا بل بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ آج پارلیمنٹ میں پیش کریں گے ۔مجوزہ قانون کے تحت وندے ماترم گائے جانے کے دوران جان  بوجھ کر رکاوٹ ڈالنے پر 3 سال تک قید کی سزا اور جرمانہ ہوسکے گا۔واضح رہے وندے ماترم کو بھارت کے قومی ترانے کی حیثیت حاصل نہیں، تاہم اسے قومی گیت قرار دیا جاتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...