ایران جنگ :امریکا میں پٹرول کی فی گیلن قیمت بڑھ کر 4 ڈالرہو گئی
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا اور ایران کے ایک دوسرے پر حملوں کے بعد پیدا ہونے والی بے یقینی اور عالمی منڈیوں میں خام تیل کے فی بیرل نرخوں میں دوبارہ واضح اضافے کے سبب امریکا میں عام صارفین کیلئے پٹرول کی اوسط فی گیلن قیمت اب بڑھ کر چار ڈالر ہو گئی ہے ۔ ایک سال پہلے امریکا میں پٹرول کی اوسط فی گیلن قیمت 3اعشاریہ14 ڈالر تھی۔
امریکا اور ایران کے ایک دوسرے پر حملوں کے بعد پیدا ہونے والی بے یقینی اور عالمی منڈیوں میں خام تیل کے فی بیرل نرخوں میں دوبارہ واضح اضافے کے سبب امریکا میں عام صارفین کیلئے پٹرول کی اوسط فی گیلن قیمت اب بڑھ کر چار ڈالر ہو گئی ہے ۔ ایک سال پہلے امریکا میں پٹرول کی اوسط فی گیلن قیمت 3اعشاریہ14 ڈالر تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments