نائجیریا میں کشتی الٹنے سے 6 افراد ہلاک ،20لاپتا
ابوجا (اے ایف پی)نائجیریا کی شمال مغربی ریاست جیگاوا میں کشتی الٹنے سے 6 افراد ہلاک ،20 لاپتا ہو گئے ۔ امدادی حکام کا کہنا ہے کہ 15 مسافروں کو بحفاظت بچا لیا گیا ہے ۔
نائجیریا کی شمال مغربی ریاست جیگاوا میں کشتی الٹنے سے 6 افراد ہلاک ،20 لاپتا ہو گئے ۔ امدادی حکام کا کہنا ہے کہ 15 مسافروں کو بحفاظت بچا لیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments