انتخابی مداخلت کا خدشہ برازیل کا امریکی حکام کو ویزے دینے سے انکار

انتخابی مداخلت کا خدشہ برازیل کا امریکی حکام کو  ویزے دینے سے انکار

برازیلیا(اے ایف پی)برازیل نے صدارتی انتخابات سے تین ماہ قبل دو امریکی حکام کو ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق فیصلہ ممکنہ انتخابی مداخلت کے خدشے کے پیشِ نظر کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی حکام انتخابی معاملات میں اظہارِ رائے کی آزادی پر برازیلی انتخابی حکام سے ملاقات کے خواہاں تھے ۔برازیلی حکام نے اس معاملے پر سرکاری موقف جاری نہیں کیا، جبکہ امریکی محکمہ خارجہ نے بھی فوری تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...