شی جن پنگ کا برازیل کی خودمختاری کے تحفظ کی حمایت کا اعلان

شی جن پنگ کا برازیل کی خودمختاری  کے تحفظ کی حمایت کا اعلان

بیجنگ(اے ایف پی)چینی صدر شی جن پنگ نے برازیلی ہم منصب لولا ڈا سلوا سے ٹیلی فونک گفتگو میں برازیل کی خودمختاری کے تحفظ اور بیرونی مداخلت کی مخالفت کی حمایت کا اظہار کیا ہے ۔۔۔

 چینی سرکاری میڈیا کے مطابق رابطہ ایک گھنٹے سے زائد جاری رہا، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، تجارتی تعاون اور مرکوسرچین  معاہدے پر مذاکرات تیز کرنے پر اتفاق کیا۔ شی جن پنگ نے برازیل کے عالمی کردار کو اہم قرار دیا۔ لولا نے کہا کہ وہ امریکی ٹیرف دباؤ کے تناظر میں تجارتی شراکت داروں اور منڈیوں میں تنوع چاہتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...