مصر میں زلزلے کے جھٹکے 1 شخص زخمی ہنگامی اقدامات

مصر میں زلزلے کے جھٹکے   1 شخص زخمی ہنگامی اقدامات

قاہرہ(اے ایف پی) مصر کے مشرقی علاقوں میں پیر کی علی الصبح 5اعشاریہ6 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔۔۔

، جس کے بعد حکام نے ملک بھر میں ہنگامی ردعمل کا منصوبہ فعال  کر دیا۔ زلزلے کے جھٹکے قاہرہ سمیت کئی شہروں میں محسوس کیے گئے ، جبکہ اس کے بعد پانچ آفٹر شاکس بھی ریکارڈ ہوئے ۔ حکام نے اب تک صرف ایک شخص کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...