افغانستان:طالبان کے اقتدار میں واپسی کو5سال مکمل

افغانستان:طالبان کے اقتدار میں واپسی کو5سال مکمل

کابل(اے ایف پی)افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں واپسی کو پانچ سال مکمل ہوگئے ، تاہم حکومت کو روس کے سوا کسی ملک نے باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کیا۔۔۔

 اس کے باوجود متعدد ممالک نے طالبان حکام سے عملی روابط قائم کر رکھے ہیں۔ برطانیہ اور یورپی یونین کے بعض رکن ممالک سمیت کئی ریاستیں انسانی حقوق سمیت مختلف معاملات پر تحفظات کے باوجود افغانستان سے سفارتی و معاشی رابطے جاری رکھے  ہوئے ہیں۔ دوسری جانب افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے بچیوں کو پرائمری تعلیم کے بعد سکول جانے سے روکنے کے فیصلے نے والدین کو شدید ذہنی اذیت میں مبتلا کردیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...