تائیوان کا دفاعی بجٹ پہلی بار ایک کھرب تائیوانی ڈالر سے تجاوز کر ے گا

تائیوان کا دفاعی بجٹ پہلی بار ایک  کھرب تائیوانی ڈالر سے تجاوز کر ے گا

تائی پے (اے ایف پی)تائیوان نے چین کی جانب سے بڑھتے فوجی دباؤ کے پیش نظر2027 کیلئے ریکارڈ دفاعی بجٹ مختص کرنے کا اعلان کردیا۔۔۔

 صدر لائی چنگ تے کے مطابق آئندہ سال کا مجموعی دفاعی بجٹ، سالانہ اور خصوصی بجٹ سمیت، پہلی بار ایک کھرب تائیوانی ڈالر سے تجاوز کرے گا۔ انہوں نے بتایا کہ دفاعی اخراجات ایک کھربتائیوانی ڈالر یعنی تقریباً 35 ارب20کروڑ ڈالر تک پہنچ جائیں گے ۔ تائیوانی صدر نے کہا کہ خطے میں بڑھتے عسکری دباؤ کے باعث قومی دفاع مضبوط بنانا ضروری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...