سویڈن میں موسمیاتی تبدیلی کیخلاف 10 ہزار افراد کا مارچ

سویڈن میں موسمیاتی تبدیلی  کیخلاف 10 ہزار افراد کا مارچ

اسٹاک ہوم(اے ایف پی)سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں انسانی سرگرمیوں کے باعث موسمیاتی تبدیلی کے خلاف 10 ہزار افراد نے مارچ کیا۔

مظاہرے  میں نوجوانوں، مزدور تنظیموں، دیہی انجمنوں سمیت معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ نے بھی شرکت کی ۔ گریٹا تھنبرگ نے کہا کہ سویڈن کی کوئی جماعت سائنسی تقاضوں کے مطابق موثر موسمیاتی پالیسی پیش نہیں کررہی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...