وینزویلا قدرتی وسائل کی ملکیت خودمختاری برقرار رکھے گا:عبوری صدر

وینزویلا قدرتی وسائل کی ملکیت  خودمختاری برقرار رکھے گا:عبوری صدر

کراکس(اے ایف پی)وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی روڈریگیز نے کہا ہے کہ نئے معاہدے کے تحت امریکا کو تیل تک نمایاں رسائی ملنے کے باوجود وینزویلا اپنے قدرتی وسائل کی ملکیت اور خودمختاری برقرار رکھے گا۔

سرکاری ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک بات بالکل واضح ہونی چاہیے کہ وینزویلا اپنے وسائل کا مالک ہے ۔ ٹرمپ نے جمعہ کو دعویٰ کیا تھا کہ امریکا کو وینزویلا کے تیل کے 65 ارب بیرل کے ذخائر پر کنٹرول حاصل ہوگا اور اسے تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ قرار دیا تھا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...