یونان: 1700سے زائد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 10فیصدکمی

یونان: 1700سے زائد اشیائے  ضروریہ کی قیمتوں میں 10فیصدکمی

ایتھنز(اے ایف پی)یونان میں حکومت کے اقدامات کے تحت 1700 سے زائد اشیائے خورونوش اور سکول کی ضروری اشیا کی قیمتوں میں اوسطاً 10 فیصد کمی کردی گئی۔۔

حکام کے مطابق یہ اقدام مہنگائی اور بڑھتے اخراجات سے متاثرہ شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے کیا گیا ہے ، جس پر سال کے اختتام تک عمل درآمد جاری رہے گا۔ حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 10 سینٹ جبکہ ڈیزل میں 5 سینٹ فی لٹر کمی بھی کر رکھی ہے ۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...