امریکی ریاست ایریزونا میں سیلاب ،ایک شخص ہلاک، 15 لاپتا
لاس اینجلس(اے ایف پی)امریکی ریاست ایریزونا کے گرینڈ کینین میں پیر کو شدید بارشوں اور طوفان کے باعث دوبارہ اچانک سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔۔۔
حکام کے مطابق ہفتے کو آنے والے سیلاب میں ایک شخص ہلاک ہوا، 15 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ سیلاب سے برائٹ اینجل کینین اور فینٹم رینچ کا علاقہ متاثر ہوا، جبکہ پارک کو پانی فراہم کرنے والی مرکزی پائپ لائن بھی نقصان پہنچا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments