بھارتی ریاست پنجاب میں عام آدمی پارٹی کارہنماقتل

بھارتی ریاست پنجاب میں  عام آدمی پارٹی کارہنماقتل

فیروزپور(اے پی پی)بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع فیروزپور میں مسلح حملہ آوروں نے عام آدمی پارٹی کے رہنما گرپریت سنگھ عرف گوپی کوگولی مارکر قتل کر دیا۔

پولیس نے بتایا کہ یہ قتل انتخابی تنازع کی وجہ سے کیاگیا۔گرپریت سنگھ کے والد بلکار سنگھ سابق کانگریسی رہنما تھے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...