وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 3روزہ نجی دورے پر آج لندن پہنچیں گی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 3روزہ نجی دورے پر آج لندن پہنچیں گی

لندن (دنیا نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف3روزہ نجی دورے پر آج بروز ہفتہ لندن پہنچیں گی۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز دورہ لندن کے دوران اپنی بیٹی کی گریجوایشن تقریب اورفیملی کی ایک شادی کی تقریب میں بھی شرکت کریں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز دورہ لندن کے دوران کوئی سیاسی ملاقات نہیں کریں گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...