نیدرلینڈز :ہٹلر کے بیانات کی تائید پر نشریاتی ادارے کا لائسنس منسوخ
دی ہیگ (اے ایف پی) نیدرلینڈز کی حکومت نے منگل کو دائیں بازو کے ایک نشریاتی ادارے کا لائسنس منسوخ کرنے کا عمل شروع کردیا۔۔۔
جس کے سابق چیف ایڈیٹر نے ایڈولف ہٹلر کے بعض بیانات کی تائید کی تھی ۔نشریاتی ادارے اونخی ہورد نیدرلینڈ پر بارہا جھوٹی معلومات پھیلانے ، جانبداری اور سازشی نظریات کو فروغ دینے کے الزامات عائد ہوتے رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments