بھارت کے پاس 190نیوکلیئر وار ہیڈز موجود ،امریکی تھنک ٹینک کا انکشاف

بھارت کے پاس 190نیوکلیئر وار ہیڈز  موجود ،امریکی تھنک ٹینک کا انکشاف

نئی دہلی (اے پی پی)بھارت کے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے میں تقریباً 190وارہیڈز موجود ہیں جن میں 30اضافی وارہیڈز بھی شامل ہیں جو اس وقت تیاری کے مراحل میں موجود نئے میزائلوں کیلئے مختص ہیں۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ انکشاف امریکا میں قائم تھنک ٹینک فیڈریشن آف امریکن سائنٹسٹ نے رپورٹ میں کیا ۔ فیڈریشن کے نیوکلیئر انفارمیشن پراجیکٹ کے ڈائریکٹر ہانس کرسٹینسن نے \'انڈیا نیوکلیئر ویپنز 2026\'کے عنوان سے مضمون میں کہا ہے کہ بھارت کے پاس 140سے 225جوہری وارہیڈز تیار کرنے کیلئے کافی مقدار میں پلوٹونیم موجود ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...