برطانیہ سے فرانس بھیجے گئے سینکڑوں پناہ گزین لاپتا
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ اور فرانس کے درمیان پناہ گزینوں کے تبادلے کے معاہدے ‘ون ان، ون آؤٹ’کے تحت فرانس واپس بھیجے جانے والے سینکڑوں پناہ گزین لاپتا ہو چکے ہیں۔
انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق لاپتا ہونے والے افراد میں کم از کم 41 ایسے بچے بھی شامل ہیں جن کی عمروں کے بارے میں تنازع قائم تھا۔اس پائلٹ سکیم کا اعلان سابق برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکخواں نے جولائی 2025 میں کیا تھا، یہ معاہدہ یکم اکتوبر کو ختم ہو رہا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments