اسرائیلی فوج نے لبنان کی علی الطاہر پہاڑی پر حملوں کی ویڈیو جاری کردی

اسرائیلی فوج نے لبنان کی علی الطاہر پہاڑی پر حملوں کی ویڈیو جاری کردی

بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی فوج نے لبنان کی علی الطاہر پہاڑی پر حملوں کی ویڈیو جاری کردی۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان میں علی الطاہر پہاڑی سلسلے پر حزب اللّٰہ کی زیرِ زمین سرنگیں تھیں۔2 کلومیٹر تک پھیلی سرنگیں تباہ کرنے کے لیے 1100 ٹن دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا،دھماکوں کے نتیجے میں لبنان میں 4.1 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...