جمائما نے کیمرون او ریلی سے دوسری شادی کرلی
لندن (دنیا نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے دوسری شادی کرلی۔
برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق جمائما نے 62 سالہ آئرش نژاد آسٹریلوی کاروباری شخصیت کیمرون او ریلی سے شادی کی ہے، جمائما کی پہلی شادی عمران خان سے 1995 میں ہوئی تھی تاہم دونوں کے درمیان 2004 میں طلاق ہوگئی،اس شادی سے انکے دو بیٹے سلیمان اور قاسم ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments