عراق:گائے کابتا کرنجس جانور کا گوشت بیچنے والے قصاب کو 10 سال قید

عراق:گائے کابتا کرنجس جانور کا گوشت  بیچنے والے قصاب کو 10 سال قید

نجف(اے ایف پی)عراق کی عدالت نے نجف میں گائے کا گوشت ظاہر کرکے نجس جانور کا گوشت فروخت کرنے والے قصاب کو 10 سال قید کی سزا سنا دی۔

عراقی سپریم جوڈیشل کونسل کے مطابق ملزم سے 75 کلو گوشت برآمد ہوا، جسے وہ گائے کے گوشت کے نام پر فروخت کررہا تھا۔ ملزم کو رواں ماہ گرفتار کیا گیا تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...