کانگو :ایبولاوبا کے 8 ہزار کیسز ہلاکتیں4 ہزار تک پہنچ گئیں

کانگو :ایبولاوبا کے 8 ہزار کیسز  ہلاکتیں4 ہزار تک پہنچ گئیں

کنشاسا(اے ایف پی)کانگو میں ایبولا کی وبا سنگین صورت اختیار کرگئی، کیسز کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز جبکہ ہلاکتیں 4 ہزار تک پہنچ گئیں۔

کانگو کے محکمہ صحت کے مطابق رواں وبا کے دوران اب تک 8 ہزار 67 کیسز رپورٹ ہوئے ، 2 ہزار 70 مریض صحت یاب ہوئے ۔ وبا 7 صوبوں تک پھیل چکی ہے، جن میں اٹوری، شمالی کیوو اور اپر یولی سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ حکام کے مطابق دور دراز علاقوں میں طبی سہولیات اور ویکسین کی شدید قلت ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...