برطانیہ:امریکی زیر استعمال فضائی اڈے پر مبینہ بم سازش 5 افراد ضمانت پر رہا

برطانیہ:امریکی زیر استعمال  فضائی اڈے پر مبینہ بم سازش  5 افراد ضمانت پر رہا

لندن(اے ایف پی)امریکا کے زیر استعمال برطانوی فضائی اڈے پر مبینہ بم سازش کے الزام میں گرفتار پانچ افراد کو پولیس ضمانت پر رہا کیا جا رہا ہے۔

برطانیہ کی انسداد دہشت گردی پولیس کے سربراہ لارنس ٹیلر نے بتایا کہ ملزمان سے تفصیلی پوچھ گچھ اور تحقیقات کے بعد انہیں پولیس ضمانت پر رہا کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ملزمان کی رہائی کا مطلب تحقیقات کا اختتام نہیں ہے ۔ برطانوی پولیس نے گزشتہ روز بتایا تھا کہ گرفتار کیے گئے پانچوں افراد برطانوی شہری اور لندن کے رہائشی ہیں، جن کی عمریں 23 سے 25 سال کے درمیان ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...