فرانس:طلبا کا احتجاج، جھڑپیں 440 افراد گرفتار، 48 اہلکار زخمی

فرانس:طلبا کا احتجاج، جھڑپیں 440 افراد گرفتار، 48 اہلکار زخمی

پیرس (اے ایف پی فرانس میں سکولوں کے باہر احتجاج اور ناکہ بندی کے دوران 440 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔۔

، جن میں زیادہ تر کم عمر طلبا شامل ہیں۔ وزیر داخلہ لاراں نونیز نے بتایا کہ ملک بھر میں طلبا گزشتہ ہفتے سے سکولوں کے اوقات کار، کلاسوں میں تعداد، اساتذہ کی کمی اور شدید گرمی کے دوران کلاس رومز میں درجہ حرارت بڑھنے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔وزیر داخلہ کے مطابق مظاہروں کے دوران جھڑپوں میں 48 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے ۔ پیرس سے شروع ہونے والا احتجاج ملک کے دیگر شہروں تک پھیل گیا ہے ۔وزارت تعلیم کے مطابق منگل کو 3 ہزار 700 میں سے 400 سکول احتجاج یا دیگر خلل سے متاثر ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...