امریکا :فائرنگ سکواڈ کے ذریعے سزائے موت کی منظوری

 امریکا :فائرنگ سکواڈ کے ذریعے سزائے موت کی منظوری

ندال حسن نے فوجی اڈے پر فائرنگ کرکے 13افراد ہلاک، 32زخمی کیے تھے یہ عالمی جنگ کے بعد امریکی فوج میں اس طریقے سے پہلی سزائے موت ہو گی

واشنگٹن(مانیٹرنگ نیوز ) امریکی صدر ٹرمپ نے 2009 میں فورٹ ہُڈ فوجی اڈے پر فائرنگ کرکے 13 فوجیوں کو ہلاک اور 32 کو زخمی کرنے والے سابق فوجی افسر ندال ملک حسن کی سزائے موت کی منظوری دے دی۔ امریکی محکمہ دفاع کے مطابق حسن کو فائرنگ سکواڈ کے سامنے کھڑا کرکے موت کے گھاٹ اتارا جائیگا ۔یہ دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکی فوج میں اس طریقے سے پہلی سزائے موت ہوگی۔ سزا پر عمل درآمد سے قبل قانونی اپیلوں اور نظرثانی کا عمل مکمل ہونا باقی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...