فرانس کا ایٹمی صلاحیت کے حامل نئے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

فرانس کا ایٹمی صلاحیت کے حامل  نئے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

پیرس(اے ایف پی)فرانس نے پہلی بار جوہری صلاحیت کے حامل نئے ایم 51.3 بیلسٹک میزائل کا آبدوز سے کامیاب تجربہ کرلیا۔۔

 فرانسیسی وزارت دفاع کے مطابق میزائل جوہری وار ہیڈ کے بغیر ایٹمی آبدوز ’’لی ویجیلنٹ‘‘سے برٹنی کے ساحل کے قریب فائر کیا گیا اور شمالی بحر اوقیانوس میں ساحل سے سینکڑوں کلومیٹر دور جا گرا۔ صدر ایمانوئل نے فرانسیسی جنگی بحری جہاز سے تجربے کا مشاہدہ کیا۔ وزارت دفاع نے کہا کہ تجربہ فرانس کے بین الاقوامی وعدوں کے عین مطابق کیا گیا۔ 

 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...