یوکرین :دو بسوں پر روسی حملہ 30 افراد ہلاک،متعدد زخمی

یوکرین :دو بسوں پر روسی حملہ  30 افراد ہلاک،متعدد زخمی

کیف (اے ایف پی)یوکرین میں دو بسوں پر روسی حملوں میں 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے یوکرین نے روس پر شہریوں کو دانستہ نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔

پولیس کے مطابق بسوں کو گلائیڈ بم سے نشانہ بنایا گیا۔ مقامی حکام کی جاری کردہ تصاویر میں جلی ہوئی گاڑیوں کے ڈھانچے اور سڑک پر ملبہ دکھائی دیا۔ یوکرینی حکام نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بسوں کے مقام پر کوئی فوجی ہدف موجود نہیں تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...